alhudalogo

Amsaynaa Wa Amsal-Mulku Lillahi Rabbil 'Alamin...

أَمْسَیْنَا وَأَمْسَی الْمُلْکُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ أَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَسئَلُکَ خَیْرَ ھَذِہِ اللَّیْلَةِ فَتْحَھَا وَنَصْرَھَا وَنُوْرَھَا وَبَرَکَتَھَا وَھُدَ اھَا وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْھَا وَ شَرِّ مَا بَعْدَهَا
ہم نے شام کی اور سارے عالم نے شام کی اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے، اے اللہ! بے شک میں تجھ سے آج کی رات کی بھلائی، اس کی فتح، اس کی مدد، اس کا نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت مانگتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس شر سے جو اس میں ہے اور جو اس سے پہلے اور جو اس کے بعد ہے۔
We have entered a new evening and the entire kingdom of Allah, Lord of the worlds, has entered the evening. O Allah! I ask You for the good of this night, its victory, its help, its light, its blessing, and its guidance, and I seek refuge in You from the evil that is in it and the evil that follows it. (Abu-Dawud)